طبلے کی جوڑی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - طبلے کے دائیں اور بائیں کو مجموعی طور سے طبلے کی جوڑی کہتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - طبلے کے دائیں اور بائیں کو مجموعی طور سے طبلے کی جوڑی کہتے ہیں۔